گجرات : ڈی پی او گجرات راجہ بشارت نے چارج سنبھال لیا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات راجہ بشارت ضلع کو پُرامن اور جرائم سے پاک کرنے کے عزم کے ساتھ جب ڈی پی او آفس گجرات پہنچے تو ان کو پولیس بینڈ نے سلامی پیش کر کے اُن کا استقبال کیا گیا ۔ ایماندار ، خوش اخلاق ، ملنسار اور انتہائی محنتی آفیسر راجہ بشارت کی تعیناتی سے ضلع گجرات کے عوام کو بھی یقینا بہت سی امیدیں وابستہ ہیں ۔ ضلع گجرات کی مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجہ بشارت کو سر زمین گجرات پر خوش آمدید کہا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
