گجرات: شجاعت لورز تنظیم دن دگنی اور رات چگنی ترقی کررہی ہے سٹی صدر فیصل عزیز ڈار سینئر نائب صدر پنجاب ڈاکٹر قیصر محمود چوہدری اور نائب صدر سٹی ایس وقاص جعفری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ صدر پنجاب چوہدری محمد زمان وڑائچ اور ان کی پوری ٹیم اپنی پارٹی کے لیے بہت اچھا ورک کر رہے ہیں شجاعت لورز لیڈیز ونگ کی سٹی باڈی انونس ہونے پر گجرات شہر میں تھر تھلی مچ گئی انشااللہ ہم لیڈیز ونگ کو جلد سے جلد پنجاب لیول تک لے کر جائیں گئے صدر پنجاب چوہدری محمد زمان وڑائچ نڈر محنتی اور جرات مندورکر ہے اور کسی بھی لالچ حرص سے بالاتر ہو کر اپنی پارٹی کی سربلند کے لیے کام کر رہا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
