Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کائرہ کی سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات

November 29, 2012 0 1 min read
Rohail Akbar
Rohail Akbar
Rohail Akbar

وفاقی وزیر ا طلاعات قمر زمان کائرہ نے گذشتہ روز لاہور میں سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات کی اور اس موقعہ پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اصغر خان کیس میں ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے نوازشریف کو سیاسی عمل سے باہر کرکے ملک کی خدمت نہیں ہوسکتی حکومت نے اصغرخان کیس کی تحقیقات کے لئے کام شروع کردیا ہے اوروزارت داخلہ نے سپریم کورٹ سے دستاویزات کے لئے درخواست اور وزارت قانون سے رائے مانگ لی ہے اس کیس میں صدر کے علاوہ کسی کے خلاف فیصلہ نہیں آیا عدالت قصوروار ٹھہرائے گئے فوجی افسران کو سزا بھی سنا دیتی تو بہتر ہوتا نواز شریف وزیراعظم بنے تو نہ صرف خیرمقدم کریں گے بلکہ ان کے گھر جا کر گلے میں ہار ڈالیں گے۔

امید ہے شہبازشریف چودھری نثار کی بجائے بڑے بھائی کی بات سنیںگے صدر آصف علی زرداری ایوان صدر میں سازشوں یا لڑائی کے لئے نہیں بلکہ سیاسی مفاہمت کو پروان چڑھانے کے لئے بیٹھے ہیں ایوان صدر کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے نہیں روکا جاسکتا آئندہ انتخابات وقت پر اور صاف شفاف ہونگے التوا کی کوئی صورت نہیں نگران سیٹ اپ پر اپوزیشن اور حکومت میں اتفاق نہ ہوا تو فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا بلوچستان کے عوام کو خودمختاری اور وسائل پر حق دیا اب ان کا وفاق سے کوئی سوال نہیں بچتا احتساب صرف سیاستدانوں کا نہیں سب کا ہونا چاہئے حامد میر کی گاڑی میں دھماکہ خیز مواد قابل مذمت ہے۔ ہم صحافتی برادری کو ان کی تنظیموں کی مشاورت سے مکمل سیکیورٹی فراہم کریں گے۔

چیف جسٹس کو حامد میر کے لئے گلدستہ نہیں بھیجنا چاہئے تھااس بات پر خوشی ہے کہ نوازشریف نے ماضی سے سبق سیکھا ہے جبکہ دیگر اداروں اور سیاسی جماعتوں نے بھی بہت کچھ سیکھا ہے۔ اب شہبازشریف کو چاہئے کہ چودھری نثار علی خان کی بجائے نوازشریف کی بات سنیں اصغرخان کیس میں ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ہم نوازشریف کو نقصان پہنچانے کے لئے اس کیس کو نہیں کرید رہے بلکہ ماضی کی غلطیوں کو سامنے لا رہے ہیں اصغرخان کیس میں بعض سیاستدانوں اور ایجنسیوں کا نام سامنے آیا ہے۔ ماضی میں سیاسی عمل کو مجروح کرکے قائداعظم کے خواب سے نظریں چرائی گئی ہیں لوگوں کو ان کا حق نہیں دیا گیا۔ جعلی الیکشن سے مینڈیٹ چرایا گیا جس سے عوام کا سیاسی نظام پر اعتماد ختم ہوا ہے اور حالات یہاں تک پہنچ گئے تھے کہ پاکستان کو ناکام ریاست کے طور پر دیکھا جا رہا تھا اس کیس میں سابق فوجی افسران سمیت سب کے خلاف تحقیقات ہوں گی جبکہ عدالت نے بعض فوجی افسران کو قصوروارتو ٹھہرایا ہے بہتر ہوتا سزا بھی دے دی جاتی۔

ہم نے ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا ہو گا اس سے قبل جب پیپلزپارٹی کی حکومت آتی تھی تو مسلم لیگ کے لئے ملک تنگ ہو جاتا تھا اور جب مسلم لیگ کا دور آتا تو ہمارا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جاتاتھا انہوں نے کہاکہ مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ صدر آصف علی زرداری جو پارلیمنٹ کا حصہ اور سیاسی عمل کی پیداوار ہیں انہیں کہا جا رہا ہے کہ وہ سیاست نہ کریں صدر کوئی جج جرنیل یا بیوروکریٹ نہیں ہیں منتخب ہو کر آئے ہیں۔ ایوان صدر سیاست نہیں کرے گا تو اور کیا کرے گا۔ پارلیمان میں سیاست نہیں ہوگی تو کیا ہو گا۔ ایک سیاسی شخص کو کہا جا رہا ہے کہ وہ جلسے نہ کریں اور چیف جسٹس خود وکلاء کے جلسوں سے خطاب کرتے ہیں ہمارے ملک میں ایوان صدر نے ماضی میں جمہوریت کی کوئی خدمت نہیں کی۔ ہمیں ایوان صدر سے جمہوریت پر وار ہوتے رہے۔ کیا ہمارے ملک کو سیاسی نہیں سازشی صدر چاہئے۔ پاکستان کی سیاست پر سب سے بڑا وار غیرجماعتی اسمبلیاں تھیں موجودہ ایوان صدر نے کوئی قصور نہیں کیاہے۔

Benazir Bhutto Shaheed
Benazir Bhutto Shaheed

بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پاکستان کمزور ہو گیا تھا۔ اس لئے سوچا گیا کہ جمہوریت پر جس گھر سے وار ہوتے ہیں وہاں بیٹھنا ضروری ہے۔ آصف علی زرداری چاہتے تو وہ وزیراعظم بھی بن سکتے تھے لیکن وہ وہاں سازشیں کرنے کے لئے نہیں بلکہ سازشیں روکنے کے لئے بیٹھے ہوئے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے تمام اختیارات پارلیمنٹ کو دے دیئے ہیں۔ ان کی جماعت ہی ان کی طاقت ہے۔ ایوان صدر میں ماضی میں بیٹھنے والوں کے ساتھ اپنی کوئی طاقت نہیں ہوتی تھی۔ اس لئے وہ سازشوں کے ذریعے اپنے اقتدار کو طول دیتے تھے۔ اگر ایوان صدر میں منتخب صدر نہ ہوتا تو ملک کا نظام آج تک نہ چلتا۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے دور حکومت میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب لگ رہا تھا کہ اب صدر کا بچنا مشکل ہے پتہ نہیں کب گرفتار ہو گا لیکن صدر نے کوئی سازش نہیں کی اور ہمارے وزیراعظم کو گھر جانا پڑا۔ ہم اس حوالے سے عدالتی فیصلے سے متفق نہیں۔

لیکن یہ فیصلہ تسلیم کیاہے ہماری حکومت نے متفقہ غیرجانبدار چیف الیکشن کمشنر کو تعینات کرکے صاف شفاف انتخابات کی راہ ہموار کردی ہے اور الیکشن کمشنر سمیت تمام ممبران کو آئینی تحفظ دے دیا ہے اور آئندہ ماہ ہونے والے ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن کے لئے امتحان ہیں۔ اگر ان انتخابات میں اسلحہ کی نمائش اور طاقت کا استعمال نہ روکا گیا تو عام انتخابات میں روکنا مشکل ہو گا اور عوام عام انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر کان نہ دھریں الیکشن موخر ہونے کی کوئی صورت نہیں ہے نہ امن و امان کو جوازبنا کر ایسا کیا جاسکتا ہے۔ آج حالات 2008 سے زیادہ خراب نہیں ہیں۔ 2008 میں نہ صرف بے نظیر بھٹو پر قاتلانہ حملے ہوئے بلکہ وہ شہید ہو چکی تھیں۔ سوات اور وزیرستان دہشت گردوں کے قبضے میں تھے۔ بلوچستان میں قوم پرست جماعتوں نے متشدد بائیکاٹ کررکھاتھا۔ کراچی کی صورتحال بھی آج سے زیادہ خراب تھی۔ اس کے باوجود الیکشن ہوئے۔

آج ملک میں میڈیا زیادہ آزاد ہے۔ عدلیہ کی صورتحال بھی سب کے سامنے ہے۔ ایسے میں کوئی حکومت الیکشن ملتوی کرنے کی کوشش کرے تو یہ حماقت ہوگی نگران حکومت بھی مشاورت سے بنے گی۔ قائد حزب اور اپوزیشن لیڈر دو ،دو نام بھیجیں گے ان پر اتفاق نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا وہ بھی 72 گھنٹوں میں فیصلہ نہ کرسکی تو نام خودبخود الیکشن کمیشن کے پاس چلے جائیں گے اور الیکشن کمیشن کسی ایک کا فیصلہ کردے گا۔ اب حکومت یا اپوزیشن کی مرضی نہیں چل سکتی موجودہ حکومت نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ آج ملک میں آٹے یا چینی کا بحران نہیں’ این ایف سی ایوارڈ اور 18 ویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو خودمختاری اور وسائل پر حق دیئے ہیں جبکہ منظور وٹو کے پیپلزپارٹی پنجاب کا صدر بننے سے پارٹی میں جان آئی ہے۔ یہ بات میڈیا میں آ رہی ہے کہ ان کی تعینات سے اتحادی اور مسلم لیگ (ن) کو اعتراض ہے اگر اعتراض ہے تو اس کا مطلب ہے منظور وٹو میں کوئی صلاحیت ہے۔ بہرحال چودھری برادری نے کسی تحفظات کا اظہار نہیں کیا۔ ہم مسلم لیگ (ق) کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے۔

تحریر : روہیل اکبر

 

Share this:
Tags:
columnists Kaira meeting کائرہ کالم نگاروں ملاقات
Previous Post ڈنگہ منڈی روڈ کی دونوں اطراف ناجائز تجاوزات کی بھر مار ہے
Next Post ڈیپریشن سے بچیں(حصہ چہارم)
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close