ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)ڈنگہ منڈی روڈ کی دونوں اطراف ناجائز تجاوزات کی بھر مار ہے محکمہ ہائی وے نے اربن ایریا میں یو ٹرن بھی بند کر دیئے ہیں جس سے اکثر حادثات رونما ہورہے ہیں،موٹر سائیکل سوار شارٹ کٹ کی تلاش میں رانگ ڈرائیورنگ کرنے لگے رانگ ڈرائیونگ کی وجہ سے قیمتی جانوں سمیت کئی افراد حادثات تین زخمی ہو چکے ہیں لیکن انتظامیہ اس مسئلے پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے مظاہرین نے گذشتہ ہفتے احتجاج کے دوران ڈھلیان چوک اور فوارہ چوک میں زبردستی یوٹرن کھول دیئے ہیں، جس پر انتظامیہ کے خون نے جوش مارا اور معصوم بے گناہ احتجاجی مظاہرین کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
