گجرات (جی پی آئی) کاٹیج فرنیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آج احتجاجی ریلی نکالی جائیگی ، احتجاجی ریلی نیو فرنیچر مارکیٹ ریلوے روڈ سے نکالی جائیگی ، جس میں فرنیچر بنانے والی فیکٹریوں کے سینکڑوں مزدور شرکت کرینگے ، احتجاجی ریلی میں گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا جائیگا ، اس سلسلہ میں تمام تر اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
