گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن تاجران کی کال پر انجمن تاجران کٹڑا بازار کا اہم اجلاس ہوا ، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 22ستمبر بروز ہفتہ نکالی جانے والی احتجاجی ریلی میں بھرپور شرکت کی جائیگی ، اور اس سلسلہ میں دیگر تاجروں کی تنظیموں سے رابطے بھی کیے جاینگے ، اجلاس کی صدارت مرزا الیاس جرال ، گل خان ، امیر خان اور کامران چوہدری سمیت تاجروں کے دیگر راہنمائوں نے شرکت کی اور اظہار خیال کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
