
کراچی میں کے ڈی اے چورنگی سے پولیس کو ایک مشکوک بیگ ملا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اسے کلیئر قرار دے دیا۔ بیگ ملنے پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا مگر بم ڈسپوزل اسکواڈ کافی تاخیر سے پہنچا۔
بیگ کو کھول کر جب چیک کیا گیا تو اس سے ایک تھیلی برآمد ہوئی جس میں دو بیٹیریاں ملیں۔ تاہم ڈسپوزل اسکواڈ نے بیگ کو کلیئر قرار دے دیا۔
