
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔ آج کم سے کم درجہ حرات اسکردو میں منفی چھ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
