کنجاہ: کنجاہ عظمت قرآن ریلی کاانعقادکیاگیا۔ریلی کااہتمام آزادیوتھ ونگ کنجاہ نے کیا۔ریلی میں مذہبی سیاسی صحافی برادری اورشہریوں کی کثیرتعدادموجودتھی۔ شرکاء ریلی سے صدرپریس کلب کنجاہ محمدبلال بٹ،صدرمرکزی انجمن تاجران کنجاہ سیٹھ قمرخورشیدصراف،حسن کریمی،چوہدری غلام رسول نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقدس کتاب ہم مسلمانوں کی بہتری کیلئے نازل کی گی۔ اس کی حفاظت کے لئے ہمیں ہرطرف سے توجہ رکھنی چاہیے۔ قرآنی آیات اورحروف کوجمع کرکے صاف اور اونچی جگہ پررکھناچاہیے۔ریلی میںمحمدآصف،محمدزاہد،جاوید،شوکت،الطاف،عارف،شہباز،ساجد،عمرلاہوری،سلیم،زین اقبال،محمدفیض،فاروق اقبال،امانت علی،نویدفاروقی،آصف اکبر،اشفاق حسین،شمشادمظفر،عدنان،عمربٹ ،افضال رانجھا سمیت عوام کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
