کوئٹہ کے قریب پاک فضایہ کا تربیتی طیارہ ایف سیون جی ٹی گر کر تباہ ہو گیا۔ پاک فضائیہ کا ایف سیون جی ٹی طیارے نے گیارے بجے اڑان بھری۔ دوران تربیت طیارہ پشین کے پہاڑی علاقے میں فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا جبکہ طیارے کا پائلٹ شد ید زخمی ہو گیا۔

Start typing to search...