گجرات (جی پی آئی) کیپٹن سید علی عمران شاہ کے گھر لنگر حسینی 10محرم الحرام صبح 10محرم الحرام صبح 10بجے سے شام تک جاری رہا ، جس میں عزادارن حسین کی کثیر تعداد میں شرکت ، اس موقع پر ممتاز شخصیات نے سید علی عمران کو خراج تحسین پیش کیا ، جو کہ عزاداران حسین علیہ السلام کی خدمت میں کوشاں ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
