گجرات(جی پی آئی)جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں سالانہ ختم قرآن کی محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت پیر سید حسن سعید شاہ گجراتی نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف تھے ، اس موقع پر معروف شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
جن میں پیر سید نور حسین شاہ ریٹائرڈ ایس پی ، سید جماعت علی شاہ ، پیر سید عبدالمجید شاہ گجراتی ، سید مزمل شاہ ، سید محمد شاہ ،عثمان عرف شاری ، شیخ عرفان پرویز ، صاحبزادہ فاروق نقشبندی ، علامہ اشرف نقشبندی ، عامر چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، شیخ محمد ادریس ، حافظ ایوب صراف ، عمر شریف قادری ، حافظ عمر ، یاسر احمد وریاء ، شیخ عمران ، حسین محمود شاہ ، ڈاکٹر اعجاز رسول ، شیخ ابوبکر ، حافظ اویس ایوب ، نسیم احمد چشتی ، عارف شاہد گوندل ،صدیق قادری و دیگر شامل تھے ، محفل کے روح رواں خاور بشیر بٹ گولڑوی تھے۔
اس موقع پر فارغ التحصیل حافظ کرام اور متعکفین کی دستار بندی بھی کی گئی ، جبکہ مسجد کے معاونین کی دستار بندیاں بھی ہوئیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
