گجرات (جی پی آئی) چیئرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ لاری اڈا گجرات چوہدری عمر گجر نے کہا ہے کہ گجرات سے دشمنیوں اور ویر کا خاتمہ میرا مشن ہے ، RPOگوجرانوالہ امین وینس ، DPOراجہ بشارت ، DSPسید مصطفےٰ گیلانی کی زیر نگرانی سال 2012میں سٹی گجرات کے کئی ویر ختم کروائے اور درجنوں مقدمات اور درخواستوں کی صلح کروائی ، دشمنیوں اور ویر کی آگ پر قابو پا کر ہی گجرات کوحقیقی معنوں میں امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
