گجرات( جی پی آئی)گجرات میں معمولی تلخ کلامی پر 22 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ پر واقع محلہ سلطان پورہ میں معمولی تلخ کلامی پر شہزاد وغیرہ پانچ ملزمان نے 22سالہ علی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس سول لائن نے پانچوں ملزمان کو گرفتا رکرکے ان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
