گجرات( جی پی آئی)گجرات میں سی این جی اسٹیشن قیمتوں میں کمی کے باعث بند رہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔سپریم کورٹ کے فیصلیہ کے بعد ضلع بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن بند کردیئے جس سے گاڑی مالکان کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا سی این جی نہ ملنے کی وجہ سے کئی گاڑیاں رک گئی جبکہ سی این جی اسٹیشن مالکان کا کہنا ہے کہ اتنی کم قیمت پر گیس فروخت نہیں کرسکتے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو کسی صورت پر تسلیم نہیں کرسکتے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
