گجرات( جی پی آئی)گجرات میں نا معلوم افراد نے 45 سالہ شخص کو قتل کرکے نعش قریبی کھیتوں میں پھینک دی بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے علاقہ موضع بولے کے قریب نا معلوم افراد نے 45سالہ نا معلوم شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور اس کی نعش کھیتوں میں پھینک کرفرار ہوگئے پولیس نے اطلاع ملنے پر نعش کوقبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے عزیز بھٹی ہسپتال منتقل کردیا اور نا معلوم افرا دکے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
