گجرات( جی پی آئی)گجرات میں گیس سلنڈر پھٹنے سے کار جل کر راکھ کا ڈیر بن گئی تاہم کار میں سوار افراد مجرانہ طور پر محفوظ رہے گزشتہ روز موضع معیین الدین پورکے قریب کار میں سی این جی گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا جس سے کار مکمل طور پر جل گئی اور کار میں سوار تمام افراد جھلسنے سے بھی محفوظ رہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
