گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے قائم مقام صدر سید عرفان جعفری ، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر ، جائنٹ سیکرٹری ظہیر مرزا ، فنانس سیکرٹری محمود اختر محمود ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات سجیل خاں اور سیکرٹری لائبریری پیرزادہ اعجاز شاہ نے پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گجرت کے جنرل سیکرٹری ، سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر و سابق چیئرمین بلدیہ گجرات چوہدری محمد طفیل اور انکے چھوٹے بھائی چوہدری محمد اعجاز کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
