ڈنگہ (جی پی آئی) گھر میں ڈکیتی کی نیت سے گھسنے والے ڈاکوئوں کی فائرنگ ،اہل خانہ بال بال بچ گئے ،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ اندرون بازار میں ہوٹل کے مالک کے گھر رات کے قت نامعلوم مسلح ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے گھس گئے تاہم اہل خانہ بروقت جاگ گئے جس پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر دی اہل خانہ بال بال بچ گے ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گے ،واقعہ پر علاقہ بھر میں سکت خوف و ہراس پایا جا رہا ہے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
