
اے ہوا اُسے کہنا
بہت ہی دور کہیں
ڈھلتی چاندنی میں
اکیلا بیٹھا کوئی
ایک تصویر سے
باتیں کیا کرتا ہے
امجد شیخ


اے ہوا اُسے کہنا
بہت ہی دور کہیں
ڈھلتی چاندنی میں
اکیلا بیٹھا کوئی
ایک تصویر سے
باتیں کیا کرتا ہے
امجد شیخ
Start typing to search...
