یورپی پارلیمنٹ (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ نے ملالہ کو بہادری اور تعلیم کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کے صدر مارٹن شلز نے کہا کہ ملالہ پر حملہ بزدلانہ کاروائی ہے۔لڑکیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بہتر ماحول کی ضرورت ہے ۔

Start typing to search...