کھاریاں (جی پی آئی) یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کی نو منتخب کابینہ برائے سال 2012کی تقریب حلف برداری آج تاج محل ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ کھاریاں پر ہو رہی ہے ،تقریب 11بجے شروع ہو گی ، ضلع بھر سے صحافی برادری اور معززین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ، معزز مہمانوں کو چیئرمین مجلس عاملہ سید تنویر نقوی ، صدر احسان الحق ، جنرل سیکرٹری عبدالعزیز گوندل اور دیگر عہدیدارن ویلکم کریں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
