گجرات (جی پی آئی) یونیورسٹی آف گجرات حافظ حیات کیمپس میں ATIانجمن طلبہ اسلام کے زیر سایہ نئے آنیوالے طلباء و طالبات کیلئے تدریسی معلومات اور راہنمائی بسلسلہ داخلہ جات سال 2012ء کیلئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے ،، جس میں انجمن طلباء اسلام کے کارکنان و عہدیداران نئے آنیوالے طلباء و طالبات کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انکی بھرپور راہنمائی کرتے ہیں ، انجمن طلباء اسلام کے یہ کارکنان عشق مصطفی ۖ کے شمع لئے لوگوں میں پیار و محبت بھی جگاتے ہیں اور سٹوڈنٹس کو ہر لحاظ سے ملحوظ خاطر رکھ کر ان کو استفادہ کرتے ہیں ، راہنمائی کرنے والوں میں ضمیر الحسن ، منیت چیمہ ، شہباب خان ، میاں مدثر ، شہباز علی ، حافظ چاند بھٹی ، علی حیدر ، جواد احمد ، عامر فاروق ، عدیل گجر و دیگر بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
