گجرات (جی پی آئی) NIBبینک لمٹیڈ گجرات برانچ کی افتتاحی تقرریب منعقد ہوئی ، ممتاز صنعتکار مرزا زاہد محمود نے اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا ،جبکہ مہمان خصوصی ریجنل منیجر پنجاب ندیم اے بٹ سے اس موقع پر ضلع بھر کی اہم شخصیات نے شرکت کی ایریا منیجر سید صغیر حسین شاہ بخاری ، فلور منیجر اعجا ز احمد چوہدری ، بینک آپریشن منیجر اعجاز احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا ، اس موقع پر قاضی خلیل اللہ ، قاضی کلیم اللہ ، محمد رزاق ، محمد شفیق آف چائینہ فین ، فضل اللہ صوفی فین ، عمران آف گجرات فین ، جاوید احمد آف غوثیہ فین ، چوہدری نصراللہ ، حاجی اعجاز احمد ، سجاد احمد بٹ ، میاں سعید احمد خورشید فین ، چوہدری محمد اعظم ، چوہدری محمد امجد ، ملک محمد عرفان ، سید وجاہت حسین ، غلام محی الدین ، میاں طیب ، خرم شہزاد ، چوہدری سلیم ، سید وسیم عبا س ، عامر ندیم ، چوہدری ظہیر ، میاں عابد سلیم ، چوہدری طارق ، چوہدری نصر اللہ ، چوہدری عبدالواحد ، طاہر حسین ، منظور سرور راٹھور ، زبیر احمد ، اللہ دتہ ، سیٹھ ندیم اشرف ، وسیم بٹ ،اعجاز نبی و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
