ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) یوٹرن تنازعہ ، چوہدری جعفر کے ہمراہ ڈنگہ کی اہم شخصیات نے بھی ان کا ساتھ دیا اور یوٹرن بند کرکے بڑا احتجاج کیا ۔ ان میں چوہدری شہریار اسلم ، بائو محمد اکرم طارق قریشی ، لیاقت قریشی ، محمد عارف ڈار، محمد عمران بھٹی ، میاں افضل حیات عرف منا ، چوہدری شعیب رضا ملک نوید اعوان ، محمد حفیظ بھٹی ، صوفی محمد انور ، سید عرفان علی شاہ ، بائو بٹ، شیخ سہیل اور مظاہرین کی بڑی تعداد شامل تھی ، مظاہرین نے ایم پی اے میاں طارق محمود اور انتظامیہ ڈی سی او نوازش علی ، AC کھاریاں رضوان احمد اور ایکسین ہائی وے شفقت بٹرکی شدید مذمت کی اور اسے عوام دشمنی قرار دیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
