کھاریاں : یوٹیلٹی سٹورز پر بھی چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ، عوام کو دیا گیا تھوڑا بہت ریلیف بھی واپس چھین لیا گیا ، عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، چینی کی قیمت بڑھا کر 48روپے کر دی گئی ، قیمت میں 6روپے فی کلو کے حساب سے بڑھا کر نافذ بھی کر دی گئی ہیں ، جس سے عوام کو ملنے والا تھوڑا بہت ریلیف بھی واپس لے لیا گیا ہے ، مہنگائی میں اضافہ کر دیا گیاہے ، وفاقی حکمران روٹی ، کپڑا اور مکان دینے کی بجائے چھین رہے ہیں ، مہنگائی کو کم کرنے کے دعوے کرنے والے خود ہی مہنگائی کو بڑھا رہے ہیں ، عوامی حلقوں نے قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
