Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔۔۔آنکھ کا تارا ۔۔۔۔

April 3, 2012April 3, 2012 0 1 min read
Governor Sindh
Governor Sindh
Governor Sindh

سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کا یو اے ای میں سفیرِ پاکستان کی حیثیت سے تقرر اکتوبر 2010میں ہوا تھا اور یوں یو اے ای میں بسنے والے بارہ  لاکھ پاکستانیوں کا مقدر ان کی ذ ات کے ساتھ منسلک کر دیا گیا تھا۔ انھوں نے اس تعلق کو کس انداز میں نبھا یا ،انھیں کون سی ٹھوس بنیادیں فراہم کیں اور کمیونیٹی کیلئے کون سے کار ہا ئے نمایاں سر انجام دئے جن کی بدولت وہ کمیونیٹی کی آنکھوں کا تارا بن گئے میری آج کی تحریر کا بنیادی نکتہ ہے ۔ سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان بے پناہ پناہ علمی وجاہت، جراتمندی ،فکرو دانش اور اور ذہانت کے مالک ہیں۔ علم و ادب سے انکی محبت اور شعرو سخن سے انکی وابستگی اس بات کی بین دلیل ہے کہ تصورِ جاناں سے انکا دل اب بھی دھڑکتا ہے اور وہ شعر کی لطافتوں سے بھر پور لطف اٹھاتے ہیں۔ انسانیت کا درد، اس کا احساس، اس کا احترام اور انسان دوستی کے اعلی و ارفع جذبات کی خوشبو ان کے لہو میں رچی بسی ہے جو انھیں محبوبِ خلائق کی مسند پر جلوہ افروز ہو نے میں انکی معاونت کرتی ہے۔

اپنے انہی بے مثال جذبوں کی مکھ وکھائی اور لاج رکھنے کیلئے انھوں نے اپنی خدا داد صلاحیتوں اور او صافِ حمیدہ سے کمیو نیٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کا آغاز کیا ایک مختصر سے عرصے میں کمیونیٹی کو در پیش مسائل سے چھٹکارا د لوا کر اپنے بہترین منتظم ہو نے کا ثبوت دیا۔ مجھے سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کی تعینا تی کے ا بتدا ئی ایام میں انھیں قریب سے دیکھنے اور سمجھنے کا موقعہ ملا۔ اگر چہ ان سے میری ملاقاتوں کا ایک بڑا طویل سلسلہ ہے جو تا حال جاری ہے لیکن ان سے میری پہلی ملاقات نے ان کی شخصیت کے حوا لے سے جو انمٹ نقوش میرے ذہن پر نقش کئے تھے وہ انتہائی دلکش،خو شنما اور گہرے تھے۔ میرے انہی خیالات نے ان کے بارے میں مجھے غیر جانبدارانہ رائے قائم کرنے میں میری راہنمائی فرمائی تھی۔

اپنے انہی بے مثال جذبوں کی مکھ وکھائی اور لاج رکھنے کیلئے انھوں نے اپنی خدا داد صلاحیتوں اور او صافِ حمیدہ سے کمیو نیٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کا آغاز کیا ایک مختصر سے عرصے میں کمیونیٹی کو در پیش مسائل سے چھٹکارا د لوا کر اپنے بہترین منتظم ہو نے کا ثبوت دیا۔ مجھے سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کی تعینا تی کے ا بتدا ئی ایام میں انھیں قریب سے دیکھنے اور سمجھنے کا موقعہ ملا۔ اگر چہ ان سے میری ملاقاتوں کا ایک بڑا طویل سلسلہ ہے جو تا حال جاری ہے لیکن ان سے میری پہلی ملاقات نے ان کی شخصیت کے حوا لے سے جو انمٹ نقوش میرے ذہن پر نقش کئے تھے وہ انتہائی دلکش،خو شنما اور گہرے تھے۔ میرے انہی خیالات نے ان کے بارے میں مجھے غیر جانبدارانہ رائے قائم کرنے میں میری راہنمائی فرمائی تھی۔

سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان نے جس زمانے میں سفارت کی ذمہ داریاں سنبھالیں اس زمانے میں حکومتِ پاکستان نے کمپیو ٹرازڈ پاسپورٹ بنا نے کا اعلان کر رکھا تھا لہذا مینول(دستی) پاسپورٹ پر مڈل ایسٹ کے کسی بھی ملک میں ویزہ نہیں لگتا تھا۔اس نئے قانون کی وجہ سے سفارت خانوں پر بے شمار رش ہو تا تھا کیونکہ سینکڑوں پاکستانی ہر روز اس قانون کی زد میں آتے تھے اور انھیں ویزہ لگوانے کیلئے نئے پا سپورٹ کی ضرورت ہو تی تھی جو ان کے پاس نہیں ہو تا تھا۔ ایک ہنگامہ تھا جو یہاں یو اے میں برپا تھا اور جس سے پاکستانی کمیونیٹی بری طرح سے متا ثر ہو رہی تھی۔ یو اے ای میں پاکستانی ایمبیسی جس زمانے میں تعمیر کی گئی تھی اس زمانے میں یہاں پاکستانیوں کی تعدادپانچ لاکھ سے کم ہو تی تھی لیکن اب بارہ لاکھ افراد کی آبادی کیلئے بھی وہی ایمبیسی ہے جو ماضی میں پانچ لاکھ افراد کی تعداد کو پیشِ نظر رکھ کر تعمیر کی گئی تھی۔اس کا لازمی نتیجہ یہی نکلنا تھا کہ پاکستانیوں کو لمبی لمبی قطاریں بنا کر ایمبیسی کے باہر کھڑا ہو نا پڑتا تھا اور ایساروز کا معمول تھا۔ چھوٹے موٹے جھگڑے بھی ہو جاتے تھے کیونکہ سارا دن قطاروں میں کھڑ ے رہنے کی وجہ سے کچھ لوگوں کی باری نہیں آتی تھی اور انھیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

ستم بالائے ستم یہ کہ انھیں اگلے دن پھر اسی مشقت سے گزرنا پڑتا تھا۔ کچھ لوگ سحری کے وقت پاکستان ایمبیسی کے باہر آ کر ڈیرے ڈال لیتے تھے تا کہ انھیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے حصول میں مزیدتا خیر کا سامنا نہ کرنا پڑے۔بہر حال یہ ایسا منظر تھا جس نے سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کو سخت پریشان کر رکھا تھا ۔ وہ پاکستانیوں کے سر پرستِ اعلی تھے اور ان کے سامنے کمیونیٹی کا ایسا حشر ہو رہا تھا جسے کوئی بھی ذ ی ہوش انسان برداشت نہیں کر سکتا لہذا سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان جیسی مشفق ہستی کیلئے اسے برداشت کرنا کہاں ممکن تھا۔

سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان نے اس اذیت سے نکلنے کیلئے نئے ہال کی تعمیر اور مزید سٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ۔انھیں اپنی راہ میں حا ئل مشکلات کا بخو بی اندازہ تھا لہذا سرخ فیتے کی فنکاریوں اور بیو و کریسی کی چالوں ے بچنے کیلئے انھوں نے خود اسلام آباد کے کئی چکر لگائے اور اپنے مجوزہ منصوبے پر متعلقہ حکام کی منظو ری حاصل کر کے اسے ایک مختصر مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچا یا۔ اب ایمبیسی میں لمبی لمبی قطاریں ختم ہو چکی ہیں۔ کڑھی دھوپ میں کھڑے رہنے کا اذیت ناک دور ختم ہو چکا ہے اور اب ہر پاکستانی ایمبیسی میں نہائت عزت و احترام سے اپنے پاسپورٹ، شناختی کارڈ اور دوسری متعلقہ دستا ویزات بڑی آسانی اور سہولت سے بنوا سکتا ہے۔

پوری پاکستانی کیمیونیٹی سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کی کاوشوں کو انتہائی استحسان کی نظر سے دیکھتی ہے اور انکی بے پایاں محبت پر ان کی ممنون و مشکور ہے۔ہال کی تعمیر اور سٹاف میں اضافے کے ساتھ ساتھ انھوں نے ایمیسی کے سٹاف کو انتہائی مستعد کر دیاہے ۔ہر شخص کو جوابدہی کا پابند کر دیا گیاہے ۔ عوام کی خدمت اور ان کا احترام ایمبیسی کا نیا ما ٹو ٹھہراہے ۔سٹاف کیلئے لباس کا نیا کوڈ متعارف کروایا اور پابندیِ وقت اور ڈسپلن کو خصوصی اہمیت دی گئی جس سے ایمبیسی کا سارا ما حو ل یکسر بدل کر رہ گیا ہے ۔ انھوں نے خیبر ٹی وی پر سوا ل وجواب کے نئے اور منفرد پروگرام کاغاز کیا ۔ یہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے جس میں ایمبیسی کا سٹاف سوالات کے جوابات دیتا ہے ۔ اس پروگرام کیلئے ایمبیسی سٹاف نے جسطرح سے خود کو تیار کیا کوئی معمولی بات نہیں تھی ۔ سوال و جواب کے اس پروگرام نے سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کو لوگوں کے مسائل کو بہتر انداز سے سمجھنے اور ان کے حل میں بڑی معاونت کی اور بہت سے ایسے گوشے ان پر بے نقاب ہوئے جن سے وہ پہلے آگاہ نہیں تھے۔

سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اانھوں نے زرِ مبادلہ کی ترسیل میں زبردست اضافہ کیا۔ اِس وقت یو اے ای زرِ مبادلہ بھیجنے والے ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ پہلا نمبر سعو دیہ عرب کا ہے لیکن زرِ مبادلہ کی ترسیل میں ان دونوں ممالک کی ترسیل میں بڑا معمولی فرق ہے جو بہت جلد ختم ہو جائیگا۔سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان نے اس عزم کا کئی دفعہ اظہار کیا ہے کہ وہ یو اے ای کو پہلے نمبر پر لا کر دم لیں گئے اور زرِ مبادلہ کی ترسیل میں انھوں نے جس انداز سے اضافہ کیا ہے اس کے پیشِ نظر یہ بات یقینی ہے کہ وہ یہ ہدف جلد حاصل کر کے چھوڑیں گئے۔سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان نے ایمبیسی کے دروازے ہر پاکستانی کے لئے مکمل طور پر کھول دئے ہیں اور ان کی پوری ٹیم دل و جان سے کمیو نیٹی کی خدمات کیلئے خود کو وقف کئے ہو ئے ہے۔

سابق سفیرِ پاکستان خورشید احمد جو نیجو نے جس نئی عوامی روش کا آغاز کیا تھا سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان نے اس کو نئے افق عطا کئے ہیںاور کمیونیٹی کو یہ باور کروا دیا ہے کہ پاکستامی ایمبیسی ان کا اپنا گھر ہے اور ایمبیسی کا سارا سٹاف ان کی خدمت کے جذبوں سے سرشار ان کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت چوکس اور مستعد ہے ۔مجھے جب بھی ایمبیسی جانے کا اتفاق ہوا ایمبیسی کے ہر فرد نے مجھے اپنی بے پایاں محبت سے نوازا اور باہمی احترام کا بے مثال مظاہرہ کیا اور یہ سب کچھ میرے ساتھ ہی مخصوص نہیں ہے انکا یہ رویہ ہر پاکستانی کے ساتھ ایسا ہی ہے۔ سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کی بے لوث محبت کا یہی دلنشین انداز ہے جو خوشبو بن کریو اے ای کی فضائوں کو معطر کر رہا ہے۔

سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان نے اپنی عملی زندگی کا آغاز ایک فوجی آفیسر سے کیا لیکن جلد ہی فوج سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔انھوں نے پھر پولیس فورس کو جوا ئن کیا اور اس میں کافی عرصہ تک اپنی خدمات سر انجام دیں۔اقوامِ متحدہ کے زیرِ کمان امن فورس میں بھی اپنی خدمات پیش کیں اور اپنی انتھک محنت اور لگن سے پاکستان کے نام کو ہر جگہ روشن کیا۔ انھیں لیبیا میں سفیرِ پاکستان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینے کا بھی اعزاز حاصل ہے جو انکے و سیع تجربے، مشاہدے اور فہم و فراست کا غماز ہے۔ مختلف ممالک کے ساتھ معاہدات کروانے میں انھوں نے حکو متِ وقت کی جسطرح سے معاونت فرمائی اسے انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے اور انکی اسی حب الوطنی کی سوچ نے ستارہ امتیاز میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ۔ انھیں ادب سے بے پناہ محبت ہے جو انکے خطاب کے دوران محسوس کی جاتی ہے۔ انھیں خطاب میں ایک خاص ملکہ حاصل ہے اور اپنے دلکش، شستہ اور جاندار خطاب کو وہ خوبصورت اور بر محل اشعار سے مزین کر کے مزید پر کشش بنا دینے کا فن خوب جانتے ہیں۔ انکا اندازِ بیان نتہائی پر اثر اور دلنشین ہوتا ہے جسے سامعین انتہائی دلچسپی اور محویت سے سنتے ہیں۔

وہ اپنی تقریر میں احمد فراز کا ایک شعر اکثر و بیشتر دہراتے ہیں جو وطن سے انکی محبت اور دلی کیفیات کا آئینہ دار ہے اور قوم کو سرا پا با عمل بن جانے کی ترغیب دیتا ہے۔

شکوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا ۔۔ اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتیصدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی علالت کے دوران انھوں نے بڑی مستعدی سے اپنے فرائض سر انجام دئے ۔ انھیں روزانہ ابو ظبی سے دبئی جانا پڑتا تھا لیکن وہ عیادت کیلئے بڑی برق رفتاری سے دبئی پہنچ جاتے تھے۔ایک ایسی ہی شب جب میں اپنے دوستوں میاں منیر ہانس،میاں عابد علی اور شیخ واحد حسن کے ساتھ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی عیادت کیلئے دبئی ہسپتال میں موجود تھا تو سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان نے جسطر ح میرا تعارف کروایا اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتا۔

سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان کی شخصیت نفاست، خوش لباسی،خوش مزاجی، خوش اخلاقی اور شیریں کلامی کا حسین مر قع ہے۔ ان میں انسان دوستی،احترامِ انسانیت ،وطن کی محبت اور جمہوریت پر یقینِ محکم کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے اور یہ ساری خویباں باہم مل کر انکی شخصیت کی دل کشی میں چار چاند لگا دیتی ہیں اور ان پر بے اختیار پیار آنے لگتا ہے۔ انکی انہی خوبیوں اور خصائص کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے انھیں ستارہِ امتیاز کے اعزاز سے نوازا ہے جس پر یو اے ای کی پوری پاکستانی کمیونیٹی انتہائی فخر محسوس کرتی ہے۔ یو اے ای کی تاریخ میں وہ پہلے سفیر ہیں جو اس اعزاز سے سرفراز کئے گئے ہیں۔ آخر میں ایک رباعی پیش کر رہا ہوں جو انکی شخصیت کا مکمل احاطہ کر رہی ہے امید ہے آپ اسے شرفِ قبولیت بخشیں گئے۔تحریر : طارق حسین بٹ

 

Share this:
Tags:
Governor Sindh ishrat ul ebad UAE پاکستان یو اے ای
house ful 2
Previous Post ہاؤس فل ٹو کی اداکارائیں عروسی لباس میں ریمپ پر آگئیں
Next Post اسی طرح سے ہر ایک زخم خوشنما دیکھے
waiting girl

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close