Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔۔ خام خیالی ۔۔۔

January 16, 2012 0 1 min read
Tariq
Tariq
Tariq

فروری ٢٠٠٨ کے انتخابات کے وقت فوج کی جو حالت تھی وہ سب کے سامنے ہے ۔جنرل پرویز مشرف کے ماشل لائی اقدامات کی وجہ سے فوج کو بڑی تضحیک کا نشانہ بنا یا جا رہاتھا۔ فوجی جوانوں کو ہدا ئیات جاری کی گئی تھیں کہ وہ پبلک جگہوں پر وردی پہن کر نہ جائیں کیونکہ لوگوں نے اس وردی کا احترام کرنا چھوڑ دیا ہے اور سول سوسائٹی انھیں وردی کے اندر مزید برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔ایک ایسا ما حو ل پیدا ہو چکا تھا جس میں فوج سے نفرت کا عنصر بڑا واضح اور غا لب ہو کر ابھر رہا تھا ۔ جنرل پرویز مشرف کے اقدامات کی سزا فوجی جوانوں کو بھگتنا پڑ رہی تھی جو کہ فوج جیسے قومی ادارے کیلئے انتہائی مضر تھا ۔ وکلا تحریک نے عوام میں اتنا شعور ضرور اجاگر کر دیا تھا کہ وہ سول سوسا ئٹی اور آمرانہ اقتدار کے درمیان حدِ فاصل قائم کرکے حتمی فیصلہ کر لیں اور عوام کا حتمی فیصلہ آمرانہ قوتوں کے خلاف تھا ۔جنرل پرویز مشرف کی انتہائی کوشش تھی کہ کسی طرح ان کا اقتدار بچ جائے لیکن میثاقِ جمہوریت کے تیر نے جنرل پرویز مشرف کے اقتدار کو زمین بوس کر کے رکھ دیا ۔ آصف علی زرداری اور میاں محمد نواز شریف نے باہمی اتحاد سے جنرل پرویز مشرف کے اقتدار کا محل اس بے دردی سے زمین بوس کیا کہ جنرل پرویز مشرف کو ا پنی جان بچانے کیلئے جلا وطنی اختیار کرنی پڑی ۔ گردشِ دوراں تو دیکھئے کہ وہ جنرل پرویز مشرف جو بر ملا اعلان کیا کرتا تھا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو اور میاں محمدنواز شریف کبھی پاکستان واپس نہیں آسکتے آج کل خود جلا وطنی میں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔ اقتدار کی خواہش نے ایک دفعہ پھر جنرل پرویز مشرف کے خوابوں میں رنگ بھرنے شروع کر دئے ہیں اور وہ اپنی اجڑی ہوئی تمنائوں کے ساتھ تازہ دم ہو کر اقتدار کیلئے ایک دفعہ پھر قسمت آزمائی کرنے کیلئے پاکستان واپس آنے کے خواب دیکھ رہا ہے اس کی قسمت اس کی یاوری کرتی ہے یا کہ نہیں ابھی تک با لکل غیر واضح ہے لیکن اتنا بہر حال طے ہے کہ پاکستان کے جمہوریت پسند عوام آمریت کی اس نشانی کو عبرت انگیز انجام  سے دوچار کریں گئے۔سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا آزاد عدلیہ قانون کو حرکت میں لا کر جنرل  پرویز مشرف کو آئین کی دفعہ چھ (٦) ٔکے تحت زندانوں  کے حوالے کرتی ہے اور اسے غداری کا مرتکب قرار دے کر قرار واقعی سزا دیتی ہے یا اپنی آنکھیں بندکر کے خا موشی اختیار کر لیتی ہے اور ماضی کی طرح اس کو آزادانہ سرگرمیاں جاری ر کھنے کی اجازت مرحم فرماتی ہے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ سیاسی منظر ابھی بڑا دھندلا دھندلا سا ہے اور اسے صاف ہونے میں بہر حال تھوڑا سا وقت مزید لگے گا ۔ جنرل پرویز مشرف کی واپسی کو حقیقت میں بدلنے دیجئے اور پھر دیکھئے کہ قانون کا شکنجہ کیا رنگ دکھاتا ہے؟ جنرل پرویز مشرف کی واپسی عدلیہ کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے دیکھتے ہیں کہ عدلیہ اس کی واپسی پر انصاف کے تقاضے پورے کرتی ہے یا کہ مصلحتوں کا شکار ہو جاتی ہے اور اپنی ساری توجہ پی پی پی کی حکومت کی رخصتی پر ہی مرکوز رکھتی ہے۔
اگر ہم پاکستان کی سیاسی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں یہ سمجھنے میں چنداں دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کہ پاکستان میں طاقت کا اصل سرچشمہ فوج ہے اور فوج کی اعانت اور پشت پناہی کے بغیر کسی بھی حکومت کا مستحکم ہو نا ناممکنات میں سے ہے ۔ فروری ٢٠٠٨ کے انتخا بات کے وقت فوجی جنتا کی جو حالت تھی اس میں اب بالکل بدلائو آچکا ہے اور اب فوجی جنتا پھر پہلے کی طرح چاک و چوبند ہے اور اقتدار کے جھولے لینے کے بارے میں بڑی سنجیدہ ہے۔اسے ان قوتوں کی بھی در پردہ حمائت ہے جو ماضی میں اس کے فطری حلیف رہے ہیں ۔ میڈیا نے بھی موجودہ حکومت پر کرپشن، نا اہلی اور بد نظمی کے الزامات لگا کر اسے موردِ الزا م ٹھہرانے میںکوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا ۔میڈیا  تو گلے پھاڑ پھاڑ کر اس کی رخصتی کی دہائی دے رہا ہے لیکن عمل کا بگل ابھی بجا یا نہیں جا رہا۔میڈیا نے تو صبح و شام موجودہ حکومت کے خلاف پر و پیگنڈ ے کا ایک طوفانِ بد تمیزی اٹھا یا ہوا ہے جس نے موجودہ حکومت کو دفاعی پوزیشن پر کھڑ ا کر دیا ہے۔ عالمی کساد بازاری کی لہروں میں گھری ہوئی اور دھشت گردی کی ضر بوں سے لہولہان ہوتی ہوئی معیشت کے درمیان موجودہ حکومت بری طرح سے پھنسی ہوئی ہے۔ امریکہ سے اس کے خراب تعلقات بھی اس کی کارکردگی کو متا ثر کر رہے ہیںلیکن اس کے باوجود بھی موجودہ حکومت نے ہر چیلنج کو قبول کرکے عوام کی خدمت کرنے اور حالات کو بدلنے کا عہد کر رکھا ہے لیکن وہ اس میں کہاں تک کامیاب ہوتی ہے آنے والا وقت ہی اس کا بہتر فیصلہ کر سکتا ہے۔ بہر حال ایک جنگ ہے جو اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت کے درمیان جاری ہے اور اس جنگ میں اسٹیبلشمنٹ کے سارے کھلاڑی فوج کی پشت پر کھڑے ہیں اور اسے حکومت کی بساط لپیٹ دینے کی ہلا شیری دے رہے ہیں ۔عوامی حمائت سے بر سرِ اقتدار آنے  کی راہیں مسدود ہوں تو اسی طرح کا انداز ا پنایا جاتا ہے لہذا سیاسی اداکاروں کا حکومت کی بساط لپیٹنے کے لئے فوجی جنتا کے قدموں میں گڑ گڑا نا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے ان کا ہمیشہ سے یہی وطیرہ رہا ہے اوار وہ اپنی اس خوئے بد کو بدلنے کے موڈ میں نہیں ہیں کیونکہ اقتدار پر قبضے کا ان کے پاس یہی ایک آپشن موجود ہے جسے وہ کھونا نہیں چاہتے۔اپنی سیاسی بقا کیلئے انھوں نے نے ہمیشہ فوجی جنتا کا دروازہ کھٹکھٹا یا ہے  اور اب کی ابار بھی انھوں نے خود کو فوجی جنتا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا  ہے تا کہ اقتدار کے چند چھیچھڑے ان کی جانب بھی پھینک دئیے جا ئیں اور وہ بھی غیر جمہوری اقتدار کی مستیوں سے بہرہ ور ہو سکیں۔  اسی پسِ منظر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے حالیہ انٹر ویو نے بہت سی افوا ہوں اور قیاس آرائیوں کا گلہ گھونٹ دیا ہے ۔صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے جس جرات سے اپنا موقف پیش کیا ہے اس نے بہت سے لوگوں کو مبہوت کر کے رکھ دیا ہے۔ سو ئیس عدالتوں کے حوالے سے ان کا موقف وزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے موقف کا اعا دہ تھا کہ آئین کے آرٹیکل ٢٤٨ کے تحت صدرِ پاکستان کو استثناء حاصل ہے لہذا سوئیس عدالتوں کو خط لکھنا ممکن نہیں ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک پارٹی کا وز یرِ اعظم اپنے ہی صدر کے خلاف غیر ملکی عدالتوں کو اس کے خلاف کرپشن کے مقدمات دوبارہ کھولنے کے کئے خط لکھے جبکہ اسے آئینی استثناء حاصل ہو۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا یہ بھی کہنا تھا کہ بنیادی طور پر سو ئیس مقدمات محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے خلاف دائر کئے گئے تھے لہذا پی پی پی کبھی بھی اپنی شہید قائد کی قبر کا ٹرائل نہیں ہونے دیگی۔انھوں نے کہا کہ وہ لوگ جو میرا ٹرائل کرنا چاہتے ہیں وہ گیارہ سال تک پہلے بھی یہ ٹرائل کرتے رہے ہیں اور چند ماہ کے بعد جب میں صدر پاکستان کے عہدے پر فائز نہیں رہونگا تو وہ یہ شوق دو بارہ پورا کر سکتے ہیں لیکن فی الحال ان کی یہ خواہش پوری نہیں کی جاسکتی کیونکہ آئین صدرِ پاکستان کو استثناء دیتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اگر مخا لفین گیا رہ سالوں میں اپنے بنائے گئے مقدمات کو اپنے دورِ حکومت میں ثابت نہیں کرسکے تو اب ان کے پاس کون سی ایسی گیدڑ سنگھی آگئی ہے جو وہ ان مقد مات کو پی پی پی کی حکومت میں ثابت کر سکیں گئے۔یہ ایک ا یسا سوال ہے جس کا جواب صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے مخالفین کے پاس نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ مخالفین کا مقصد صرف افرا تفری پیدا کرنا اور انارکی پھیلا نا ہے لیکن شور شرابے اور افرا تفری سے حقائق کو بدلا نہیں جا سکتا۔
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے گیارہ سالوں تک جیلوں کی صعوبتوں میں جس جرات مند ی کا اظہار کیا تھا اس پر نوائے وقت کے بانی  چیرمین مجید نظامی نے انھیں مردِ حر کے خطاب سے نوازا تھا اور سچ تو یہی ہے کہ وہ اس اعزااز کے بجا طور پر مستحق ہیں ۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف محاذ گرم کرنے والے بہت سے چہرے تو ذرا سی سختیوں میں معافی نامے لکھ کر فرار ہو گئے تھے اس وقت تو انھیں سو ئیس مقدمات یاد نہیں رہے تھے کہ ہم نے عدالتوں سے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو نا اہل قرار دلوا نا ہے اس وقت تو اپنی جان کے لالے پڑے ہوئے تھے لہذا انھیں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے بارے میں سوچنے کی فرصت کہاں تھی ۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو جنھوں نے اپنے دورِ حکومت میں قید و بند میں ڈا لا تھا جب ان پر برا وقت آیا تو وہ جان کی امان پا کر بھاگ نکلے لیکن آصف علی زرداری پھر بھی قید خانے میںڈٹے رہے اور جیل سے اپنی بے گناہی کو ثابت کیا تا آنکہ اپریل ٢٠٠٤ میں عدالتوں نے انھیں تمام مقدمات میں ضمانت پر رہا کر دیا لہذا وہ سر اٹھا کر فخر سے دنیا کو یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ وہ بے گناہ ہیں کیونکہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے انھوں نے اپنی جوانی کا خراج دیا ہے۔     میاں محمد نوزاز شریف کو آجکل اقتدار کی بڑی جلدی پڑی ہوئی ہے اور وہ اس جلد بازی میں فول پلے کا مظا ہرہ کر ر ہے ہیں جو میثاقِ جمہوریت کی روح کے بالکل بر عکس ہے ۔مسلم لیگ (ن) کا سپریم کورٹ میں میمو گیٹ ایشو کو گھسیٹنا اسکا سب سے بڑا ثبوت ہے ۔حالات ایسی ڈگر پر بھی جا سکتے ہیں کہ میاں محمد نوزاز شریف بھی ہاتھ ہی ملتے رہ جائیں اور اقتدار پر ایک دفعہ پھر آمرانہ قوتوں کا قبضہ ہو جائے ۔ ٢ مئی کے ایبٹ آباد اپریشن کے بعد فوجی جنتا پر انکی نا اہلی کا بڑا سخت دبائو تھا اور اس دبائو سے نکلنے کیلئے وہ ہاتھ پائوں مار رہی تھی کہ میمو گیت ایشو اسکے ہاتھ لگ گیا جس نے فوجی جنتا کی ساکھ کو بچانے میں اہم کردار ادا کیاہے ۔میاں محمد نوزاز شریف ایک دفعہ پھر فوجی وکٹ پر کھیلنے میں مصروف ہو گئے ہیںاور یہ سمجھ رہے ہیں کہ پی پی پی کی وکٹ گرنے پر اقتدار ان کے نام لکھ دیا جائیگا جو ان کی خام خیالی ہے ۔فوجی جنتا جمہوری بساط کو لپیٹ کر ایک دفعہ پھر اقتدار پر قا بض ہو جائیگی اور مذہبی قوتیں اسلام کے نفاذ کی آڑ میں فوجی جنتا کے ساتھ ہاتھ ملا لیں گی اور جمہوریت کی اجلی صبح ایک د فعہ پھر خواب و خیال ہو جائیگی۔١٩٧٧ کی نظامِ مصطفے تحریک میں بھی یہی ہو اتھاائر مارشل اصغر خان بھی اقتدار کیلئے بڑے بے چین رہتے تھے لیکن فوجی جنتا نے مارشل لا لگا کر انھیں چلتا کیا اور آج تک انکی کشتی سیاست کی بے رحم موجوں کے تھپیڑے کھاتی کھاتی تحریکِ انصاف میں گم ہو گئی ہے ۔ عمران خان کا انجام بھی اصغر خان سے مختلف نہیں ہو گا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کی وکٹ پر کھیلنے والوں کا مقدر ذلت و سوائی ہی ہوا کرتا ہے۔
تحریر :  طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
Army pervaiz musharaf tariq انتخابات محمد نواز شریف
gilani
Previous Post وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا
Next Post زبانِ خلق کو نقارہ خدا سمجھو
imtiaz ali shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close