Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔۔ شکنجہ ۔۔۔

November 28, 2011 1 1 min read
Tariq Butt
Tariq Butt
Tariq Butt

منصور اعجاز کے مجوزہ میمو اور سپریم کورٹ کے این آر او کے حالیہ فیصلے کے بعد سیاسی معا ملات بہت الجھے الجھے سے محسوس ہو رہے ہیں ۔ حکو مت سخت دبائو میں ہے اور اسے سمجھ نہیں آرہی کہ وہ اس پچیدہ صورتِ حال سے کس طرح بچ  نکلنے میں کامیاب ہو سکے گی۔پاکستان میں ایک مفرو ضہ گھڑ لیا گیا ہے کہ پاکستانی فوج ہی محبِ وطن، دیانتدار، فعال، طاقتور اور صاحبِ عقل و دانش ہے جبکہ سیاست دانوں کا ٹولہ کرپٹ۔ چور، دھوکا باز، نا اہل اور سیکورٹی رسک ہے اور ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے ۔ ملکی سلامتی اور نظریہ پاکستان کا محافظ صرف فوج کا دارہ ہے رنگ بدلتے سیاست دان نہیں ۔ مقتدر حلقوں کی اشیر واد سے زر خرید صحا فیوں سے مخصوص سیاست دانوں کی کرپشن کی کہانیاں میڈیا پر چلوائی جاتی ہیں اور اس بات کا بڑی شدو مد سے پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ سیاست دان نا اہل اوربد دیانت ہیں اور وہ پاکستان کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہیں ۔سیاستدان چونکہ نظامِ ِ حکومت چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے اس لئے گاہے بہ گاہے فوج اقتدار پر قابض ہو جا تی ہے تا کہ سیاست دانوں کی لوٹ کھسوٹ سے ملک کو بچا یا جا سکے۔ فوجی جنتا کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ قتدار ان کا ہدف نہیں ہوتا بلکہ وہ سیاست دانوں کا احتساب کر نے کی خاطر مداخلت کرتی ہے تاکہ ملک میں جاری کرپشن کو ختم کر کے اسے شفافیت عطا کی جائے۔ فوجی جنتا کی مدا خلت سے جمہوری نظام پٹری سے اتر جاتا ہے جس کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر کچھ حلقے کرپشن کا بازار ایک دفعہ پھر گرم کر دیتے ہیں۔ احتساب کا چونکہ کو ئی باقاعدہ ادارہ موجود نہیں ہوتا اور سارے اختیارات مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر کے پاس ہو تے ہیں لہذا ایک دفعہ پھر کرپشن کا دور دورہ شروع ہو جاتا ہے۔ فوجی جنتا جس مرض کو ختم کرنے کیلئے بر سرِ اقتدار آ تی ہے اس میں بے تحاشہ اضافہ ہو جاتا ہے اور یوں فوجی مداخلت اپنا جواز کھو بیٹھتی ہے اور اقتدار ایک دفعہ پھر عوامی نمائندوں کو سونپ دیا جاتا ہے لیکن سیاستدانوں کو زیرِ پا رکھنے کی خواہش مدھم نہیں ہوتی۔
جنرل پرویز مشرف نے گوڈ گورنس کا نعرہ لگا کر ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ میں ایک شب خون کے ذریعے میاں محمد نواز شریف کی جمہوری حکو مت کو ختم کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ جنرل پرویز مشرف کے مجوزہ پانچ نکات کو عوام نے بڑا خوش آمدید کہا تھا اور اس سے بڑی امیدیں  وابستہ کر لی تھیں لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔ اس کے نو سالہ اقتدار کے بعد قوم کی جو درگت بنی ہوئی ہے وہ ہم سب کے سامنے ہے۔فوجی جنتا نے جب اقتدار پر قابض ہو نا ہو تا ہے تو عجیب و غریب مفرو ضا ت گھڑ لیتی ہے۔ ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ میں میاں محمد نواز شریف کی حکومت کے خاتمے کے لئے میاں محمد نواز شریف پر طیارے کے اغوا کا مقدمہ بنایا گیا اور اس میں انھیں سزا بھی سنا دی گئی۔ ملک کے وزیرِ اعظم پر طیارہ اغوا کا کیس ہے نا عجیب و غریب منطق لیکن سچ تو یہی ہے کہ فوجی جنتا جو کچھ چاہتی ہے عدالتیں اس پر مہرِ تصدیق ثبت کرتی ہیں۔ اب اگر فوج نے کو ئی نیا بہانہ تراش کر اقتدار پر شب خون مارنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے تو پھر وہی پرانی تاریخ دوبارہ دہرائی جائے گی اور عوام کو میڈیا کے ذریعے یہ باور کروا دیا جائے گا کہ ملکی سالمیت کی خا طر ایسا کرنا ناگزیر تھا لہذا وہ فوجی شب خون کو قبول کر لیں اور حیران کن بات یہ ہے کہ فوجی مداخلت کے بعد عوام واقعی فوجی جنتا کے دعووں پر یقین کر کے انھیں قبول کر لیتے ہیں اور پھر عدالت بھی شرفِ قبولیت بخشنے والوں  میں شامل ہو جاتی ہے اور یوں جمہوریت کو کھڈے لائن لگا دیا جاتا ہے۔ فوجی بوٹوں کی زور دار چاپیں ہر سو سنائی دینے لگتی ہیں اور پھر جمہوریت کا خواب ایک دفعہ پھر وہم و گمان و خیال کی سرحدوں میں گم ہو جاتا ہے۔ایک مخصوص گروہ کی چاندی ہو جاتی ہے اور وہ اپنی تجوریوں کے منہ بھرنے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ تحریکِ انصاف کے چیرمین عمران خان آج کل کرپشن کے خاتمے اور اثا ثوں کو ڈکلیر کرنے کیلئے بڑے زورو شور سے مہم چلا رہے ہیں ۔ یہ ایک مثبت سوچ ہے جس کو خوش آمدید کہا جانا چائیے لیکن سب سے اہم سوال یہ ہے کہ انھوں نے اپنی ساری تقا ریر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور میاں برادران کو ہی اپنے نشانے پر رکھا ہوا ہے۔ فوجی جنتا جس نے اس ملک پر ٣٤ سال سے زیادہ حکومت کی ہے ان کے اثا ثہ جات کا ذکر انھوں نے کبھی نہیں کیا ان کا کون کرے گا؟ سیاست دانوں کا احتساب تو ہر فوجی حکومت کرتی رہتی ہے اور پھر سیاست دان بھی ایک دوسرے کا احتساب کرتے رہتے ہیں لیکن فوجی جنتا کے احتساب کرنے کا نعرہ کون بلند کرے گا اور ان کے اثاثہ جات کی بات کون کرے گا؟ ۔ کیا فوجی جنتا کوئی مقدس گائے ہے جسے سب کچھ کرنے کی کھلی چھٹی ہے اور کوئی اسے چھونے کی جسارت نہیں کر سکتا؟ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری پر سارے مقدمات ایک سیاستدان میاں نواز شریف کے دوسرے دورِ حکومت میں قائم کئے گئے تھے لہذا سیاست دانوںکا احتساب سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ انتخا بات کی شکل میں عوام بھی کرتے رہتے ہیں اور یوں سیاسی عمل تطہیر اور شفافیت کے عمل سے گزر کر اپنی اصلاح بھی کرتا رہتا ہے لیکن فوجی جنتا ، عدلیہ اور بیو و کریسی کا احتساب کون کرے گا؟ بنیادی طور پر تو یہ سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ آگے بڑھیں لیکن سیاسی جماعتوں نے فوجی شب خونوں کی شکل میں اتنے زخم اٹھا ئے ہیں کہ اب ان میں اتنی سکت باقی نہیں رہی کہ وہ ان تمام اداروں کا احتساب کرنے کی جسارت کر سکیں۔ سچ یہ ہے کہ بار بار کی فوجی مداخلت سے ادارے اتنے کمزور ہو چکے ہیں کہ ان میں اتنی قوت باقی نہیں ر ہی کہ وہ طاقت ور اداروں کا احتساب کر سکیں۔ شب خون کا خوف قلب و نگاہ میں سمایا ہوا ہو تو پھر احتساب کی چنگاری کہاں سے پھوٹ سکتی ہے۔
منصور اعجاز کے مجوزہ میمو پر ایک دفعہ پھر ایسی فضا تخلیق کی گئی ہے کہ حکومت کی رخصتی ہونے والی ہے اور ایک نیا سیٹ اپ اس حکومت کی جگہ لینے کیلئے تیاربیٹھا ہوا ہے اور اس صورتِ حال پر ایک دفعہ پھر پیر آف پگارا کی پیشن گوئیاں جلتی پر تیل کا کام کر رہی ہیں۔ابھی میمو کا مسئلہ پھن پھیلا ئے کھڑا تھا کہ سپریم کورٹ نے این آر او کے حالیہ فیصلے  سے حکومت کے ایوانوں پر لرزہ طاری کر دیا ہے۔ حکومت کے پاس آپشن بہت کم رہ گئے ہیں ، اس کی حالت اس شخص کی سی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ نہ جائے ما ندن نہ پائے رفتن والی کیفیت میں مبتلا ہے۔ اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سوئس حکام کو لیٹر لکھ دیا جاتا ہے تو پھرصدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا استثناء ہوا میں تحلیل ہو جائے گا ۔ ملکی اور غیر ملکی عدالتوں میں اس کے خلاف سارے مقدمات کھل جائیں گئے اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو قصرِ صدارت سے بزور باہر نکال دیا جائے گا ۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا استثنا ء ہی ان کو ابھی تک بچائے ہو ئے ہے وگرنہ کافی عرصہ قبل ہی ان کا کام تمام کر دیا جاتا۔ ان کے مخالفین کی سر توڑ کوشش ہے کہ حکومت سوئس حکام کو پرانے مقدمات کھولنے کیلئے لیٹر لکھے تا کہ وہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو نا اہل کروانے کیلئے سپریم کورت میں ایک درخواست دائر کریں اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اپنی صدارت سے ہاتھ دھو بیٹھیں ۔ سپریم کورٹ تو اس آس امید میں بیٹھی ہوئی ہے کہ کوئی آئے اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی اہلیت کو چیلنج کرے اور وہ اس پر اپنا فیصلہ صادر کر کے کہانی کو اس کے منطقی انجام تک پہنچا دے۔ موجودہ حکومت کے خلاف فیصلوں کے انبار میں ایک اور فیصلہ شائد اس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا لیکن کیا پی پی پی کی حکومت وہ فیصلے کر نے کی سپریم کورٹ کو اجازت دے گی ؟اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا آئیے تیل اور تیل کی دھار دیکھیں اور منا سب وقت کا نتظار کریں۔
وزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی رائے بھی اس تمام معاملے میں بڑی اہم ہے کیوکہ اٹھارہ کروڑ عوام کا نمائنہدہ ہونے کی جہت سے ان کا موقف کافی ا ہمیت رکھتا ہے۔انھیں یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ آیا وہ عدالت کے حالیہ فیصلے کو آئین سے متصادم دیکھتے ہیں یا پھر اسے آئین کی روح کے مطا بق سمجھتے ہیں ۔ مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ دسمبر ٢٠٠٩ مین جب سوئس حکام کو خط لکھنے کا معاملہ زیرِ بحث آیا تھا تو پھروزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے صدارتی استثناء کی بات کی تھی اور اپنا وزن صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے پلڑے میں دال دیا تھا۔اپوزیشن کے بہت سے وکلاء نے وزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی پر توہینِ عدا لت کی کاروائی کا مطالبہ بھی کیا تھا لیکن بوجوہ وہ ممکن نہیں ہو سکا تھا اور اسی دوران پی پی پی کی حکومت نے نظر ثانی کی اپیل دائر کر کے کچھ مہلت حاصل کرلی تھی لیکن شائد اب کی بار ایسا نہ ہو سکے کیونکہ حالات کافی بدل چکے ہیں اور ایک تازہ دم گھوڑ ا اقتدار کی گاڑی کھینچنے کے لئے بالکل تیار کھڑا ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کو بھی اپنی آئینی حیثیت اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ممکنہ نتائج کا علم ہے لیکن اگر انھوں نے ایک دفعہ پھر یہی موقف اختیار کیا کہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو استثناء حاصل ے توبات بہت دور تلک جائے گی اور جمہوریت کی ہچکولے کھاتی نائو بے رحم  بھنور کی نذر ہو جائے گی ۔کیا  وزیرِ اعظم کے اس طر ح کے فیصلے اسٹیبلشمنٹ کو قبول ہو ں گئے اور کیا ان کے اس طرح کے اصرار پر ایک اور شب خون ناگزیر نہیں ہو جائے گا۔
پھَس گئی جان شکنجے اندر۔تے جیوں وِیلن وِچ گَنا               رئو نوں کو ہون رئو محمد۔ تے ہون جے روے تے مناں    (میاں محمد)
عدالتوں کا موجودہ مزاج دیکھتے ہوئے تو ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ اب فیصلہ کن موڑ آپہنچا ہے اور سخت اور دوٹوک فیصلے ہی مسئلے کا حل ہیں۔ حکومت کو اب کھل کر سامنے آنا ہو گا اور آئین میں دئے گئے استثناء کا مقدمہ پوری قوت سے لڑناہو گا ۔ سوال صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ذات کا نہیں ہے بلکہ یہ سوال اس آئینی شق کا ہے جو صدرِ مملکت کو استثناء دیتی ہے۔ اب اگر کسی کو یہ شق قابلِ قبول نہیں ہے تو وہ آئین میں ترمیمی بل پیش کر کے پاکستانی آئین میں ترمیم کر سکتا ہے لیکن جب تک یہ شق موجود ہے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو استثناء حاصل ہے ۔ سوئس عدالتوں کو خط لکھنا موت کے وارنٹ پر دستخط کرنے کے مترادف ہے اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری گیارہ سالوں کی قیدو بند کی صعوبتیں سہنے کے بعد اتنے تجربہ کار اور دور بین تو ضرور ہو گئے ہیں کہ وہ ایسے فیصلواں میں چھپے عزائم کو پہچان سکیں ۔ اس ساری صورتِ حال میں فوجی جنتا کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہو گاکیونکہ فوجی قیادت کی پشت پنا ہی کسی فریق کی ہار یا جیت کا فیصلہ کردے گی۔ایک اور شب خون شائد ہمارا مقدر بننے والا ہے اور اس کی وجہ صرف یہ ہوگی کہ مقتدر حلقوں کی انا نیت اپنے آپے سے باہر ہو چکی ہے اور وہ دور تک دیکھنے اور دوسروں کو برداشت کرنے کے وصف سے محروم ہو چکی ہے ۔۔۔۔
تحریر : طارق حسین بٹ(چیرمین پاکستان پیپلز ادبی فورم یو اے ای )

Share this:
Tags:
Mansor Ijaz nro supreme court TARIQ BUTT پاکستانی فوج سپریم کورٹ شکنجہ
weather
Previous Post ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات
Next Post نیٹو حملے کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء
national assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close