Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔۔۔ ہرزہ سرائی ۔۔۔

December 9, 2011 0 1 min read
Tariq
Tariq
Tariq

پاکستان پیپلز پارٹی جب کبھی بھی اقتدار میں آتی ہے تو کچھ لوگوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں۔ پی پی پی کا اقتدار ان کی برداشت سے باہر ہو جا تا ہے اور وہ اس کے خلاف سازشوں کا جال بھننا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کے قلب و نگاہ میں کچو کے لگتے رہتے ہیں کہ اقتدار  ایک دفع پھر پی پی پی کے پاس واپس چلا گیا ہے۔ایسے لوگ پی پی پی کی اقتدار کی نعمت سے سرفرازی کی کی وجہ سے حسد کی آگ میں اندر ہی اندر جلتے رہتے ہیں اور جو کچھ ان سے بن پڑتا ہے اسے اقتدار کی مسند سے نیچے اتارنے کے لئے جتن کرتے رہتے ہیں۔انھیں اس چیز سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ اقتدار پر کسی ڈکٹیٹر نے شب خون مار کر قبضہ کر لیا ہے یا کسی سیاسی جماعت کو اقتدار اسٹیبلشمنٹ کی نوازشوں سے عطا ہوا ہے انھیں صرف ایک بات کا غم کھائے جاتا ہے کہ اقتدار کسی بھی طرح پی پی پی کے پاس نہ رہے۔ وہ پورا جتن کرتے ہیں زور لگاتے ہیں الزامات لگا تے ہیں دلکش افسانے تراشتے اور کہانیاں تخلیق کرتے ہیں لیکن عوام ان کی کٹ حجتیوں اور ا فسانہ طرا زیوں پر کان نہیں دھرتے اور پی پی پی کو اپنے مینڈیٹ سے نواز کر اقتدار کی مسند پر بٹھا دیتے ہیں، پی پی پی مخالفین کے لئے یہ گھڑی محشر کی گھڑی ہوتی ہے لہذا وہ ناکام و نامراد اور ذلیل و خوار ہو کر ا پنے بلوں میں واپس گھس جاتے ہیں لیکن تنقید اور سازش کا کو ئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ وہ ہمہ وقت کسی ایسے موقعے کی کی تلاش میں رہتے ہیں جب انھیں اس جماعت کے خلاف گل افشانی کا موقع میسر آجائے۔
پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جو جمہوری جدو جہد سے معرضِ وجود میں آیا ہے۔ اسے کسی فوج، مسلح دستوں یا منظم گروہوں نے تخلیق نہیں کیا بلکہ یہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کی پر امن جدو جہد کا عظیم الشان شاہکار ہے ۔یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ وطنِ عزیز پر زطالع آزما جر نیلوں نے وقفے وقفے سے شب خون مار کر قتدار پر قبضہ کیا اور منتخب قیادتوں کو جلا وطن بھی کیا اور موت کی سزائوں کا حقد ار بھی گردانا لیکن عجیب اتفاق ہے کہ جمہورییت سے عوام کی محبت کبھی کم نہیں ہوئی ۔ سچ تو یہ ہے کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کی پر امن جدو جہد اور جمہوریت سے ان کی کمٹمنٹ پاکستانی عوام کے شعور میں اتنی قوت سے جاگزین ہے کہ وہ جمہوری روایت کی خاطر ہمیشہ طالع آزمائوں کے خلاف سینہ سپر ہو کر انھیں بھاگ جانے پر مجبور کرتے رہتے ہیں۔ پاکستاان میں جمہوریت کی اس جنگ کو پی پی پی نے جس شان اور جراتوں سے لڑا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ ہو سکتا ہے کہ پی پی پی کی جمہوری جدو جہد کی یہ با جرات داستان بہت سے حلقوں کو ناگوار گزرے لیکن یہ ایک ایسا سچ ہے جسے جھٹلایا نہیں جا سکتا۔پاکستا ن کے عوام پی پی پی کے اس باجرات کردار کو تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں اور اس پارٹی سے ان کی محبت کی یہی بنیادی وجہ ہے جس کی بدولت وہ اس پارٹی کو اقتدار کے ایوانوں تک لے کر جاتے ہیں۔ پاکستانی سیاست میں اقتدار کا فیصلہ کرنے کا مکمل ا ختیار پاکستانی عوام کو حاصل ہے اور ا گر پاکستانی عوام پی پی پی پر ا عتماد کرتے ہیں اور اسے حقِ حکمرانی تفو یض کرتے ہیں تو اس میں سیخ پا ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ہر جماعت اور گروہ کو انتخابات میں برابری کا موقع دیا جاتا ہے لیکن اگر یہ گروہ اور جماعتیں عوام کو قائل کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو اس میں پی پی پی کا کیا قصور ہے۔ پی پی پی نے جمہوریت کے لئے اپنی قیاد توں کی قربانی دی ہے لہذا یہ اسی کا صلہ ہے کہ لوگ اس جماعت کی فکر اور سوچ سے خو دکو ہم آہنگ سمجھتے ہیں اور جس کا برملا اظہار وہ انتخابات کے موقع پر کر کے پی پی پی کو اقتدار کا حقدار ر ٹھہرا تے ہیں ۔جمہوری ملکوں میں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جاتا ہے اور منتخب حکومت کو اسے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا  موقع دیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں شائد سیاستدانوں میں برداشت کی کمی ہے جس کی وجہ سے وہ قبل از وقت حکومت کی رخصتی کی سازشیں شروع کر دیتے ہیں اور پی پی پی آجکل انہی سازشوں کی زد میں ہے۔
پی پی پی اکثرو بیشتر ایسی محلاتی سازشوں کا سامنا کرنے کی خو گر ہو گئی ہے لہذا وہ چھوٹی موٹی سازشوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتی اور اپنے سیاسی مخا لفین کے ساتھ کسی نہ کسی طرح حساب برابر کر لیتی ہے لیکن جب معاملہ ذاتی مخالفت سے ملکی سلا متی تک آ جاتا ہے تو پھر پی پی پی خاموشی کا سکوت توڑ دیتی ہے اور ملکی مخالفین کے ساتھ دو دو ہاتھ کرنے کیلئے میدان میں کود پڑتی ہے۔حسین حقانی سے منسوب مبینہ میمو میں آصف علی زرداری کو جس رح ملوث کرنے کی بھونڈی کوشش کی جا رہی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔آئین کی دفعہ چھ(٦) کا مطالبہ جس غیر منطقی انداز میں کیا گیا وہ ابھی تازہ تازہ ہے۔ حسین حقانی چیخ چیخ کر کہ رہا ہے کہ اس کا اس میمو سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن مخالفین ہیں کہ حسین حقانی کی وساطت سے آصف علی زرداری کو نشانہ بنا نے کی سازشوں میں جٹے ہو ئے ہیں ۔ وہ ہر حال میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو شکار کرنے کا ارادہ کئے ہوئے ہیں اور اس پر دفعہ چھ کا اطلاق کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کا آئین توڑنے والے طالع آزما جرنیلوں کے خلاف سپریم کورٹ دفعہ چھ کا اطلاق کرنے کی بجائے انھیں آئین میں تبدیلی کا مینڈیٹ بھی دیتی رہی ہے لیکن ایک بے بنیاد میمو کی بنیاد پر وہ صدرِ  پاکستان آصف علی زرداری پر دفعہ چھ کا اطلاق کرنا چاہتی ہے۔سپریم کورٹ سے ہماری درخواست ہے کہ وہ پہلے ان طالع آزما جرنیلوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر کے انصاف کے تقاضے پورے کرے اس کے بعد اس مجوزہ میمو پر اپنی پھرتیاں دکھائے تاکہ قوم کو یقین ہو جائے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔ طالع آزما فوجی جرنیلوں کی وارداتوں کے وقت تو ملکی سالمیت اور غیرت کا راگ الاپنے والے میرے یہی سورمے جان بچا کر ملک سے بھاگ جاتے تھے اور پھر جمہوریت کو بچانے کی ساری ذمہ داری آصف علی زرداری جیسے با جرات ا نسانوں کے کندھوں پر ڈال دی جاتی تھی جسے انھوں نے پوری جوانمردی سے اٹھایا اور نبھایا ہے۔ اپنے لہو سے جراتوں کی داستان رقم کرنے کے اس کا یہی انداز تھا جس سے اس کے سخت ترین مخالفین نے اسے مردِ حر کے خطاب سے نوازا تھا لیکن آج وہی مردِ حر وطن سے غد اری کے الزامات کی ضد میں ہے لیکن ہمیشہ کی طرح مخالفین کو اس دفعہ بھی زلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑیگا کیونکہ جھوٹ کا یہی انجام ہوا کرتا ہے۔ جمہوریت کش گروہ جو طالع آزما فوجی ڈکٹیٹروں کے دست و بازو بنتے رہے ہیں اور وزارتوں مشاورتوں کا حقدار قرار پاتے رہے ہیں کیا اقتدار کی مسند پر بیٹھتے ہوئے انھیں اس وقت دفعہ چھ(٦) کا مطالبہ یا د نہیں رہتا تھا۔ جنرل ضیا لحق ایک آمر تھا اور اس نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر نا جائز قبضہ کیا تھا لہذا سب سے پہلے تو ان سب افراد پر دفعہ چھ(٦) کے تحت مقدمات قائم ہونے چائیں جھنوں نے جنرل ضیا الحق کا ساتھ دیا تھا اور اس کے مارشل لاء کے دست و بازو بنے تھے۔بھٹو دشمنی کے معنی کیا یہ ہوتے ہیں کہ شب خون مارنے والوں اور آئین قانون اور دستور سے بغاوت کرنے والوں کو حکمران تسلیم کر لیا جائے اور انکی پرستش شروع کر دی جائے۔ مفاد پرستوں کیلئے چونکہ مفادات کا حصول ہی ان کی پہلی اور آخری ترجیح ہو تی ہے لہذا وہ حصولِ مفادات کی خاطر کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔اس وقت انھیں آئین قانون اور حب الوطنی جیسا کوئی لفظ یاد نہیں رہتا ۔ان کی اقتدار کی خواہش ہر دوسری خواہش کو کچل کر رکھ دیتی ہے اور وہ ا قتدار کی خواہش کے اسیر ہو کر سب کچھ بھول جاتے ہیں۔حسین حقانی کے مجوزہ میمو پر اپوزیشن وہی راگ الاپ رہی ہے جو وہ اکثر ا لا پا کرتی ہے۔ ان کی سوچ اور فکر کا بنیادی نقطہ یہی ہے کہ ان کے علاوہ اس ملک کے سارے لوگ غدار اور ملک دشمن ہیں اور صرف وی محبِ وطن ہیں حا لا نکہ سچ تو یہ ہے کہ اس وطن کی سالمیت، بقا اور تحفظ کی خاطر جان کے نذرانے تو ان لوگوں نے دئے ہیں جنھیں یہ مٹھی بھر لوگ ملک دشمن قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں اور ان کی رسوائی کرنے کا تہیہ کئے ہو ئے ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں جن کا کام ہی سایوں کے پیچھے بھاگنا ہے حسین حقانی کے مجوزہ میمو پر بھی روائتی اندازِ سیاست کا اظہار کر رہی ہیں اور جو کچھ منہ میں آر ہا ہے کہے جا رہی ہیں۔ ان کے پاس شائد سوچنے کا وقت نہیں ہے کہ وہ یہ سوچ سکیں کے منصور اعجاز کی اصل حقیقت کیا ہے ؟ کیا منصور اعجاز پاکستان کا دوست ہے یا دشمن؟اگر منصور اعجاز پاکستان کا دوست ثابت ہو جائے تو اس کی باتوں کو وزن دیا جانا ضروری ہے لیکن اگر وہ ہمیشہ سے صفِ دشمنان میں تھا تو پھر اس کی یہ ہرزہ سرائی پاکستان کو تقصان پہنچانے کیلئے ہے لہذا اسے نظر انداز کر دینا چائیے۔ جب مقصد سیا سی پوائنٹس سکور کرنا رہ جائے تو پھر ہوش کہاں ر ہتا ہے۔موجودہ  وقت کا تقاضہ ہے کہ اربابِ اختیار ٹھنڈے دل و دماغ سے صورتِ حال کا جائزہ لیں کہ پاکستان کا مفاد کس بات میں ہے اور اسی کے مطابق کوئی معقول لائحہ عمل طے کریں۔ ہمارے ہاں تو سیاسی جماعتیں آئو دیکھتی ہیں نہ تائو بس کسی بھی سنسنی خیز خبر پر اپنے مخالفین پر چڑھ دوڑتی ہیں اور ان کی ماں بہن ایک کر دیتی ہیں۔ اسلام میں تو بڑا واضح حکم ہے کہ جھوٹے کی گواہی قابل قبول نہیں ہے لیکن ہماری مذہبی جماعتیں منصور اعجاز جیسے دروغ گو انسان پر وارے نیارے ہو رہی ہیں کہ اس نے اس متنازع میمو کی بات کر کے ایک بہت بڑا معرکہ سرانجام دیا ہے۔ یہ میمو چونکہ شکست خوردہ سیاسی جماعتوں کے مقاصد کے حصول میں ممدو معا ون بن سکتا ہے لہذ وہ منصور اعجاز پر داد و تحسین کے ڈھڈورے پیٹنا اپنا مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں اورآجکل وہ اسی فریضہ کی ادائیگی میں جٹے ہو ئے ہیں۔کاش وہ اتنی معمولی سی بات ہی سمجھ جاتے کہ دروغ گو شخص کی کوئی بات قابلِ قبول نہیں ہوتی کیونکہ وہ جھوٹا ہوتا ہے۔ جھوٹے کا منہ کالا ایک کہاوت ہی نہیں نلکہ ابدی سچ بھی ہے کیونکہ جھوٹ کا پول ایک دن تو کھل کے رہنا ہوتا ہے اور جھوٹے کو شرمندگی اور ندامت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اس ا مجوزہ واقعہ میں بھی انشااللہ جلد یا بدیر ہو کر رہے گا۔
حسین حقانی امریکہ میں پاکستان کا سفیر تھا اسے آپ اتنا احترام تو دیں کہ اگر وہ اس  متنازعہ میمو سے انکار کر رہا ہے تو آپ ا کی بات پر یقین کریں ، لیکن بجائے اس کے اسے کسی احترام اور اعزاز کا حقداد گردانا جاتا اس پر غداری کا الزام لگا کر اسے پوری دنیا میں رسوا کیا جا رہا ہے اور ستم بالائے ستم یہ ہے کہ اس الزام کی صداقت کیلئے کوئی ٹھوس شہادت بھی نہیں ہے۔ اس کے خلاف واحد ثبوت منصور اعجاز کی گواہی ہے اور وہ گواہی بھی اتنی کمزور ہے کہ انصاف کی دنیا میں وہ کو ئی وقت نہیں رکھتی۔ امریکی جنرل مائک مولن نے پہلے ہی اس میمو کو غیر اہم سمجھ کر ایک طرف رکھ دیا تھا اور اس کے مندرجات پر غو ر و عوض کی ضرورت محسوس نہیں کی تھی۔ حسین حقانی پر میمو لکھنے کا الزام منصور اعجاز نے لگا یا ہے لہذا یہ اسکی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے الزام کو دلائل، حقا ئق ،شہادتوں اور ثبوتوں سے ثابت کرے خالی بیان بازی اور الزامات سے تو سزائیں نہیں دی جا سکتیں۔ مسلم لیگ(ن) اور دو سری سیاسی جماعتوں کی کوشش یہ رہی ہے کہ حسین حقانی کو منصور اعجاز کو دو ٹیلیفوں کالز کرنے کی پاداش میں سولی پر لٹکا دیا جائے اوراسکے خود ساختہ اور غیر منطقی بیانات سے حسین حقانی کو غداروں کی صف میں کھڑا کر کے پاکستان کے آرٹیکل چھ (٦) کا اس پر اطلاق کر کے اسے مثال بنا دیا جائے۔ مسلم لیگ (ن) سیاسی پو ا ئنٹس سکور کرنے کی کوشش کر رہی ہے وہ الزامات کو اس لئے ہوا دے رہی ہے کیونکہ وہ یہ سمجھتی ہے کہ حسین حقانی کو مجرم ثابت کرنے سے پی پی پی حکومت کی اخلاقی بنیادیں خود بخود کھوکھلی ہو جائیں گی ۔ صدرِ پاکستان آ صف علی زرداری سیاسی دبائو کے تحت مستعفی ہو جائیں گئے اور اقتدار پکے پھل کی طرح ان کی جولی میں گر پڑے گا۔
اس سادگی پر کون نہ مر جائے غالب۔۔۔ قتل بھی کرتے ہیں مگر ہاتھ میں تلوار بھی نہیں۔ خواب دیکھنے اور احمقوں کی جنت میں رہنے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے لہذ جسے خواب دیکھنے کا شوق ہو وہ خواب د یکھتا رہے ۔ میرے یہ مہربان جس جال کو بننے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اس میں خود ہی ایک دن پھنس کر رہ جائیں گئے۔ صدرِ پاکستان آ صف علی زرداری اتنے نادان نہیں ہیں کہ وہ سازشیوں کی ایسی مکروہ چالوں کو نہیں سمجھتے انھیں سب خبر ہے کہ کون کیا کر رہا ہے اور ان سب سے اس نے کیسے نمٹنا ہے۔ چار سال سے یہ سازشیں بھی جاری ہیں اور حکومت بھی جاری ہے اور انشا اللہ ٢٠١٣ تک یہ سلسلہ یوں ہی پہلو بہ پہلو چلتا رہے گا نہ  سا زشیں کم ہو ں گی اور نہ ہی صدرِ پاکستان آ صف علی زرداری ہتھیار پھینکیں گئے۔ یہ سیاسی جنگ اسی طرح جاری وساری رہے گی اس میں موضو عات ضرور بدلتے رہیں گے لیکن سیاست کے اندازو اطوار بہر حال نہیں بدلیں گئے۔سنسنی خیزی شائد ہمارے قومی مزاج کا حصہ ہے جس سے فی الحال جان چھڑانا ممکن نہیں ہے۔
تحریر  :  طارق حسین بٹ(چیرمین پاکستان پیپلز ادبی فورم یو اے ای )

Share this:
Tags:
government pakistan peoples party TARIQ BUTT اقتدار پاکستان پیپلز پارٹی
okara
Previous Post اوکاڑہ: ٹیچر کے مبینہ تشدد سے چھ سالہ بچہ جاں بحق
Next Post کراچی دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ رحمان ملک
rehman malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close