گجرات( جی پی آئی)ممتاز صنعت کا ر چیئرمین گوندل کی تیار چھتیں ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر کامرس آف انڈسٹری الحاج محمد افضل گوندل آج دبئی روانہ ہو گے جہاں پر وہ صنعتی نمائش میں شرکت کریں گے ان کے صاحبزادے ذیشان افضل گوندل بھی ان کے ہمراہ جائیں گے جہاں پر وہ مختلف ممالک سے آئے ہوئے بزنس مینوں سے بھی ملیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
