گجرات( جی پی آئی) چیمبر آف کامرس انڈسٹری کے صدرحاجی عرفان یوسف فرانس کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے اور انہوں نے بطور صدر گجرات چیمبر ذمہ داریاں سنبھال کرکام کرنا شروع کر دیا انہوں نے فرانس کے دورہ کے موقع پر پاکستانی بزنس مینوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
