گجرات: سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ 14 اگست کا دن ہمارے لئے تجدید عہد کا دن ہے۔
آج کے دن ہم اس پاک سر زمین کے تحفظ کا عہد کرتے ہیں ۔ اور ہم اپنی تمام تر صلاحیتیں اس وطن عزیز کی ترقی و استحکام کیلئے صرف کریں گے۔

Start typing to search...