نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع اورن جیٹلی نے کہا ہے فرانس سے 26 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کیلئے مذاکرات جاری اور یہ پیچدہ مرحلے میں ہیں۔ 2012 میں یہ مذاکرات شروع ہوئے تھے اور اس سودے کی مالیت 2 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔

Start typing to search...