گجرات (جی پی آئی)سابق ضلع ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین نے آرائیں موومنٹ کے صدر مہر جمشید کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ پڑھی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، اس موقع پر ان کے ہمراہ میاں عمران مسعود ، قاضی خالد ، عمران رشید ٹھیکیدار ، عابد بٹ اور مہر فاروق خالد بھی ہمراہ تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
