گجرات (جی پی آئی)سابق ضلع ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین نے گجرات میں مصروف دن گزارہ ، انہوں نے چیمبر میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں اور مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی انہوں نے آرائیں موومنٹ کے صدر مہر جمشید کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ پڑھی ، وہ موضع پوربا بلٹر بھی گئے اور محمد اقبال کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا ، فاتحہ خوانی پڑھی ان کے ہمراہ ، میاں عمران مسعود ، قاضی خالد عمران رشید ٹھیکیدار عابد بٹ ، مہر فاروق خالد بھی تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
