گجرات(جی پی آئی)الیکٹرک گڈز ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب 14جنوری بروز جمعتہ المبارک سہ پہر 2بجے عثمانیہ ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ کھاریاں میں منعقد ہو گی، جس میں نومنتخب عہدیداران اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
