جلالپور جٹاں (جی پی آئی ) دوکاندار کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا ، مزاحمت پر شدید تشدد ، تفصیل کے مطابق مین بازار کا دوکاندار حبیب اللہ ولد محمد یونس دوکان بند کر کے اپنی رہائشگاہ سلیمی ٹائون جا رہا تھا کہ گھر کے نزدیک 2مسلح افراد نے اسلحہ کی نوک پر آٹھ ہزار کی نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیا، جبکہ مزاحمت پر اسے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
