گجرات(جی پی آئی)سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 5جنوری 2011ء بروز بدھ بعد از نماز عشاء 7بجے شب حافظ نواب دین ہائوس گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری محمد طفیل کرینگے ، اس سلسلے میں ممبران سپریم کونسل کو دعوت نامے اور ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، ممبران سپریم کونسل سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات اجلاس میں بروقت شرکت کریں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
