گجرات(جی پی آئی)گلوبل پریس انٹرنیشنل (GPI)کا تعزیت اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا جس میں سینئر صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ ڈاکٹر محمد یونس ساقی کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا اور فاتحہ خوانی کی گئی ، اس موقع پر عامر چوہدری ، یاسر احمد وریاء ، اورنگزیب عالمگیر شاکر ، مہر راحیل رئوف و دیگر افراد بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
