گجرات(جی پی آئی) مزدور راہنما محمد حفیظ گجر پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین پاکسان چیئرمین سرکل گجرات نے کہا ہے کہ مرکزی قائد خورشید احمد مرکزی جنرل سیکرٹری کے حکم پر گجرات سرکل واپڈا گیپکو 11جنوری کو سیفٹی ڈے منائے گی ، اس موقع پر ڈویژنوں میں سمینار منعقد کروائے جائیں گے، جس کا مقصد لائن سٹاف کو جان کی حفاظ ت سے آگاہی اور اپنی زندگی مزید محفوظ بنانے کے متعلق لیکچر دیے جائیں گے، تا کہ لائن سٹاف اپنے بچوں اور خاندان کی خوشیوں کو بحال رکھ سکیں، تمام ملازمین واپڈا لائن سٹاف ان سیمینارز میں بھرپور شرکت کریں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
