گجرات (جی پی آئی)امیر پاسبان ناموس رسالت حضرت علامہ محمد شاہد چشتی نے پریس کلب گجرات کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر نے پر صدر وقار حیدر گیلانی ، سینئر نائب صدر ارشد بٹ ، جنرل سیکرٹری عبدالستار مرزا ، فنانس سیکرٹری عرفان حفیظ کھوکھر ، جائنٹ سیکرٹری ارشد علی ، سیکرٹری اطلاعات خلیل انور ، سیکرٹری لائبریری چوہدری محمد احسان چھینہ کو مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نو منتخب کابینہ صحافیوں کی فلاح و بہبود اور پریس کلب کی تعمیر و ترقی اور ضلع بھر میں صحافت کے معیار کو بھی بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
