گجرات(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف یوسی لنگڑیال کے جنرل سیکریٹری (قائم مقام صدر ) مہر عدنان منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ انکی دعوت ولیمہ میں تحریک انصاف کے ضلعی قائد ین نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ضلعی صدر میجر (ر ) ملک خلیل الرحمن اعوان ، ضلعی سینئر نائب صدر نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ، تحصیل صدر چوہدری تیمور اکرام ، چوہدری عاطف نوا ، چوہدری محمد الطاف ، مہر منیر احمد ، نذیر احمد ، حاجی مشتاق ، مہر محمد الیاس ، خورشید احمد ندیم ، حافظ نوید ، محمد تعارف ، ڈاکٹر ناظم کفیل ، میاں متزمل الرحمن ، زاہد اقبال مچھیانہ ، مہر شبیر حسین مچھیانہ ، توصیف احمد ، شکیل احمد ، شاہد انور دھوریہ ، اور دیگر نے شرکت کی ۔ مہر ندیم منیر ، مہر ذیشان منیر ، مہر محمد منیر ، اسامہ منیر اور دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
