گجرات (جی پی آئی) سنی سکالرز بورڈ تحصیل کھاریاں کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں ضیاء الامت کانفرنس کا مکمل لائحہ عمل ترتیب دیا گیا ۔ اجلاس جامع مسجد دربار والی لالہ موسیٰ میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں علماء اکرام نے شرکت کی ۔ علامہ محمد طاہر ، علامہ نوید اقبال ، صاحبزادہ محمد فرید القمر چشتی ، علامہ طارق محمود چشتی ، علامہ محمد حنیف سیالوی ، علامہ قاری محمد فیاض ، علامہ لیاقت علی لون ، علامہ محمد اشرف ، علامہ محمد اکرم ، علامہ جمیل الرحمن ، عثمان عزیز قادری ، مرزا یٰسین ، کامران بٹ کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
