گجرات (جی پی آئی)ناروے کے ممتاز بزنس مین جاوید شیخ کے بھتیجے ، عامر جاوید ،شیخ یاسر کے کزن شیخ امجد اقبال کے صاحبزادے اویس امجد شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کی بارات اور دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی تقریبات کا اہتمام انمول میرج ہا ل میں کیا گیا ہے مہمانوں کا استقبال شیخ جاوید ،شیخ یاسر ، شیخ امن، شیخ امجد اقبال، شیخ خالد محمود ، شیخ آصف محمود ،شیخ حسیب اقبال ،شیخ جنید اقبال شیخ نوید اقبال نے کیا اس موقع پر سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ ،سابقچیئرمینبلدیہ گجرات چوہدری محمد طفیل ،سیف اللہ لاہور ،میاں شفیق اللہ(پاک فین) شیخ محمد شفیقچیئرمینمرکزی انجمن تاجران ،شیخ نصیر احمد ، شیخ عارف سعید ، شیخ عبدالحفیظ صراف ،شیخ محمد منیر شیخ عمر چاند ، شیخ جواد ادریس ،شیخ محمود ،شیخ مشتاق ،ککو بھٹی ، شیخ طارق محمود ، شیخ محمد منشاد، شیخ شاہد ،شیخ زاہد ،شیخ محمد انور ، شیخ محمد محسن ، شیخ جاوید ،شیخ احسان ،شیخ مدثر الیاس ،شیخ منیر ،شیخ علی ،شیخ منور ،شیخ عنایت اللہ،قاری کلاتھ ہاوس والے ،شیخ رومی ،عابد لطیف شیخ ناروے ،مسٹر شیخ ، شیخ آصف محمود اور دیگر افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
