بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 18ستمبر کو ضلع کچہری کے واقعہ میں ڈپٹی کمشنر بھمبر کو گولی مارنے کی کوشش کی گئی گولی ڈپٹی کمشنر کے ریٹائرنگ روم کی کھڑکی کا شیشہ توڑ کر اندر داخل ہوئی تفصیلات کیمطابق 18ستمبر کے واقعہ میں ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم کو DCآفس کے باہر کی روڈ سے گولی مارنے کی کوشش کی گئی ایک گولی DCآفس کے ریٹائرنگ روم کی کھڑکی پر لگی جو کھڑکی کا شیشہ توڑ کر اندر داخل ہو گئی اتفاق سے ڈپٹی کمشنر اس وقت وہاں موجود نہ تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
