کامونکے (جیوڈیسک) ہمسایہ حیدر علی اسے اٹھا کر اپنے گھر لے گیا اور اسکے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے لگا بچی کے رونے کی آواز سن کر اسکی والدہ موقع پر پہنچ گئی سٹی پولیس نے بچی کے والد عمران کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم حیدر علی کو گرفتار کرلیا۔

Start typing to search...