سیالکوٹ (جیوڈیسک) آگ پر فائر فائٹرز نے قابو پالیا۔ آگ سے 4 لاکھ روپے کا گھریلو سامان جل گیا۔
آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل گیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق ندیم احمد ولد محمد طفیل کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔

Start typing to search...