لاہور (جیوڈیسک) گرین ٹاؤن پولیس نے تین منشیات فروش خواتین عائشہ، عاصمہ ، حرا اور انکے ساتھی فضل محمود کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے تیس کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزمان گاڑی پر پشاور سے چرس لیکر لاہور آرہے ہیں۔

Start typing to search...