دیربالا (جیوڈیسک) ڈوربہ کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ گاڑی میں سوار افراد کوہستان سے دیر کی طرف آرہے تھے۔

Start typing to search...